نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | انْتَثَرَتْ |
وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْ [82-الإنفطار:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب ستارے جھڑ جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب ستارے بکھر کر گر جائیں گے۔ |