قرآن پاک لفظ الْوَسْوَاسِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْوَسْوَاسِ
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ [114-الناس:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے، جو ہٹ ہٹ کر آنے والا ہے۔