نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْهِيمِ |
فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ [56-الواقعة:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھرپیاس کی بیماری والے اونٹوں کے پینے کی طرح پینے والے ہو۔ |