نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمِسْكِينِ |
وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ [69-الحاقة:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ |
|
2 | الْمِسْكِينِ |
وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ [89-الفجر:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ تم آپس میں مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔ |
|
3 | الْمِسْكِينِ |
وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ [107-الماعون:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔ |