نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمِسْكِينَ |
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ [74-المدثر:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ ہم مسکین کو کھانا کھلاتے تھے۔ |