نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمُسْتَهْزِئِينَ |
إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ [15-الحجر:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ہم تجھے مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں۔ |