نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمَقَابِرَ |
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ [102-التكاثر:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہاں تک کہ تم نے قبرستان جا دیکھے۔ |