قرآن پاک لفظ الْمَعْلُومِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمَعْلُومِ
إِلَى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ [15-الحجر:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
روز مقرر کے وقت تک کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایسے وقت کے دن تک جو معلوم ہے۔
2
الْمَعْلُومِ
إِلَى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ [38-ص:81]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
متعین وقت کے دن تک
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
مقرر وقت کے دن تک۔