نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمَرْعَى |
وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَى [87-الأعلى:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس نے تازه گھاس پیدا کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس نے چارہ اگایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ جس نے چارا اگایا۔ |