نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْكُنَّسِ |
الْجَوَارِ الْكُنَّسِ [81-التكوير:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو چلنے والے ہیں، چھپ جانے والے ہیں ! |