قرآن پاک لفظ الْعِشَارُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْعِشَارُ
وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ [81-التكوير:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں بے کار چھوڑ دی جائیں گی۔