قرآن پاک لفظ الْعِزَّةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْعِزَّةِ
سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ [37-الصافات:180]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت واﻻ ہے ہر اس چیز سے (جو مشرک) بیان کرتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پاک ہے تیرا رب، عزت کا رب، ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔