نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْخُرْطُومِ |
سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ [68-القلم:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جلد ہی ہم اسے تھوتھنی پر داغ لگائیں گے۔ |