قرآن پاک لفظ الْحُوتُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْحُوتُ
فَالْتَقَمَهُ الْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌ [37-الصافات:142]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وه خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر مچھلی نے اسے نگل لیا، اس حال میں کہ وہ مستحق ملامت تھا۔