نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْحُلْقُومَ |
فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ [56-الواقعة:83]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیوں نہیں کہ جب وہ (جان) حلق کو پہنچ جاتی ہے۔ |