قرآن پاک لفظ الْجُنُودِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْجُنُودِ
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ [85-البروج:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تیرے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟