نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْجَارِيَةِ |
إِنَّا لَمَّا طَغَى الْمَاءُ حَمَلْنَاكُمْ فِي الْجَارِيَةِ [69-الحاقة:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب پانی میں طغیانی آگئی تو اس وقت ہم نے تمہیں کشتی میں چڑھا لیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں) کو کشتی میں سوار کرلیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ ہم نے ہی جب پانی حد سے تجاوز کرگیا، تمھیں کشتی میں سوار کیا۔ |