قرآن پاک لفظ الْبَنِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْبَنِينَ
أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ [37-الصافات:153]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی؟