نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْأَكْبَرَ |
فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ [88-الغاشية:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اسے اللہ عذاب دے گا، سب سے بڑا عذاب۔ |