نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | اللُّؤْلُؤِ |
كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ [56-الواقعة:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چھپا کر رکھے ہوئے موتیوں کی طرح۔ |