قرآن پاک لفظ الشِّعْرَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الشِّعْرَى
وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَى [53-النجم:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کارب ہے۔