قرآن پاک لفظ الزِّنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الزِّنَا
وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَا إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا [17-الإسراء:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیوں کہ وه بڑی بےحیائی ہے اور بہت ہی بری راه ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زنا کے بھی پاس نہ جانا کہ وہ بےحیائی اور بری راہ ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زنا کے قریب نہ جائو، بے شک وہ ہمیشہ سے بڑی بے حیائی ہے اور برا راستہ ہے۔