قرآن پاک لفظ الثَّالِثَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الثَّالِثَةَ
وَمَنَاةَ الثَّالِثَةَ الْأُخْرَى [53-النجم:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور منات تیسرے پچھلے کو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تیسری ایک اور (دیوی) منات کو۔