قرآن پاک لفظ ادْخُلِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
ادْخُلِ
قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ [36-يس:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اس سے) کہا گیا کہ جنت میں چلا جا، کہنے لگا کاش! میری قوم کو بھی علم ہو جاتا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہوجا۔ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسے کہا گیا جنت میں داخل ہو جا۔ اس نے کہا اے کاش! میری قوم جان لے۔