نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَنْقَضَ |
الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ [94-الشرح:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جس نے تیری پیٹھ توڑ دی۔ |