قرآن پاک لفظ أَمَاتَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَمَاتَ
وَأَنَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا [53-النجم:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی نے موت دی اور زندگی بخشی۔