نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَلْقِيَا |
أَلْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٍ [50-ق:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ڈال دو جہنم میں ہر کافر سرکش کو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(حکم ہوگا کہ) ہر سرکش ناشکرے کو دوزخ میں ڈال دو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جہنم میں پھینک دو تم دونوں (فرشتے) ہر زبردست ناشکرے کو، جو بہت عناد رکھنے والا ہے ۔ |