قرآن پاک لفظ أَضْغَانَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَضْغَانَكُمْ
إِنْ يَسْأَلْكُمُوهَا فَيُحْفِكُمْ تَبْخَلُوا وَيُخْرِجْ أَضْغَانَكُمْ [47-محمد:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر وه تم سے تمہارا مال مانگے اور زور دے کر مانگے تو تم اس سے بخیلی کرنے لگو گے اور وه تمہارے کینے ﻇاہر کر دے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر وہ تم سے مال طلب کرے اور تمہیں تنگ کرے تو تم بخل کرنے لگو اور وہ (بخل) تمہاری بدنیتی ظاہر کرکے رہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اگر وہ تم سے ان کا مطالبہ کرے، پھر تم سے اصرار کرے توتم بخل کرو گے اور وہ تمھارے کینے ظاہر کر دے گا۔