قرآن پاک لفظ أَضَلَّنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَضَلَّنَا
وَمَا أَضَلَّنَا إِلَّا الْمُجْرِمُونَ [26-الشعراء:99]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر ان مجرموں نے۔