قرآن پاک لفظ أَصَدَقْتَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَصَدَقْتَ
قَالَ سَنَنْظُرُ أَصَدَقْتَ أَمْ كُنْتَ مِنَ الْكَاذِبِينَ [27-النمل:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سلیمان نے کہا، اب ہم دیکھیں گے کہ تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سلیمان نے کہا (اچھا) ہم دیکھیں گے، تونے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہا عنقریب ہم دیکھیں گے کہ تو نے سچ کہا، یا تو جھوٹوں سے تھا۔