نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَخْلَصْنَاهُمْ |
إِنَّا أَخْلَصْنَاهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِ [38-ص:46]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے انہیں ایک خاص بات یعنی آخرت کی یاد کے ساتھ مخصوص کر دیا تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ہم نے انھیں ایک خاص صفت کے ساتھ چن لیا، جو اصل گھر کی یاد ہے۔ |