نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَحْقَابًا |
لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا [78-النبأ:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ مدتوں اسی میں رہنے والے ہیں ۔ |