قرآن پاک لفظ أَجَبْتُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَجَبْتُمُ
وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ مَاذَا أَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِينَ [28-القصص:65]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن انہیں بلا کر پوچھے گا کہ تم نے نبیوں کو کیا جواب دیا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس روز خدا اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جس دن وہ انھیں آواز دے گا، پس کہے گا تم نے رسولوں کو کیا جواب دیا؟