قرآن پاک لفظ أَتْرَابٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَتْرَابٌ
وَعِنْدَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ أَتْرَابٌ [38-ص:52]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے پاس نیچی نظروں والی ہم عمر حوریں ہوں گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان کے پاس نگاہ نیچے رکھنے والی ہم عمر عورتیں ہوں گی۔