قرآن پاک لفظ أَتُتْرَكُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَتُتْرَكُونَ
أَتُتْرَكُونَ فِي مَا هَاهُنَا آمِنِينَ [26-الشعراء:146]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ان چیزوں میں جو یہاں ہیں تم امن کے ساتھ چھوڑ دیے جاؤ گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا وہ چیزیں (تمہیں یہاں میسر) ہیں ان میں تم بےخوف چھوڑ دیئے جاؤ گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تم ان چیزوں میں جو یہاں ہیں، بے خوف چھوڑ دیے جاؤ گے۔