نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أَبْقَى |
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَى [53-النجم:51]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ثمود کو، پس (کسی کو) باقی نہیں چھوڑا۔ |