قرآن پاک لفظ أَبْرَمُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
أَبْرَمُوا
أَمْ أَبْرَمُوا أَمْرًا فَإِنَّا مُبْرِمُونَ [43-الزخرف:79]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا انہوں نے کسی کام کا پختہ اراده کرلیا ہے تو یقین مانو کہ ہم بھی پختہ کام کرنے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا انھوں نے کسی کام کی پختہ تدبیر کر لی ہے؟ تو بے شک ہم بھی پختہ تدبیر کرنے والے ہیں۔