”بال“ کے لیے ”شَعْر“ ، ”وَبْر“ اور ”صُوْف“ کے الفاظ قرآن کریم میں آئے ہیں۔
شَعْر
انسان سمیت تمام جانداروں کے بال۔ یہ لفظ عام ہے اور اس کی جمع ”اشعار“ ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَا أَثَاثًا وَمَتَاعًا إِلَى حِينٍ
”ان کی اون، پشم اور بالوں سے تمام اسباب اور برتنے کرنے کی چیزیں بناتے ہو جو ایک وقت تک کام دیتی ہیں۔“
[16-النحل:80]
وَبْر
اونٹ اور پرندوں کے بال ، پشم (ج اوبار)۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَا أَثَاثًا وَمَتَاعًا إِلَى حِينٍ
”ان کی اون، پشم اور بالوں سے تمام اسباب اور برتنے کرنے کی چیزیں بناتے ہو جو ایک وقت تک کام دیتی ہیں۔“
[16-النحل:80]
صُوْف
بھیڑ بکری وغیرہ کے بال اون (ج اوصواف)۔