اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
کیا ہم نے تیرے لیے تیرا سینہ نہیں کھول دیا۔ | |
اور ہم نے تجھ سے تیرا بوجھ اتار دیا۔ | |
وہ جس نے تیری پیٹھ توڑ دی۔ | |
اور ہم نے تیرے لیے تیرا ذکر بلند کر دیا۔ | |
پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی ہے۔ | |
بے شک اسی مشکل کے ساتھ ایک اور آسانی ہے۔ | |
تو جب تو فارغ ہو جائے تو محنت کر۔ | |
اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔ | |