اصطلاحات حدیث
کتب احادیث کی اقسام:
جزء:
وہ کتاب جس میں صرف ایک راوی یا ایک موضوع کی روایات جمع کی گئی ہوں، جسے امام بخاری رحمہ اللہ کی
”
جزء رفع یدین
“
اور
”
جزء القراءۃ خلف الامام
“
یا امام بیہقی رحمہ اللہ کی
”
کتاب القراءۃ خلف الامام
“
وغیرہ۔
تمام اصطلاحات دیکھئیے