اصطلاحات حدیث
مردود حدیث کی اقسام انقطاع سند کی وجہ سے:
معلول یا معلل:
وہ حدیث جو بظاہر
”
مقبول
“
معلوم ہوتی ہو لیکن اس میں ایسی پوشیدہ علت یا عیب پایا جائے جو اسے
”
غیر مقبول
“
بنا دے۔ ان عیوب و علل کا پتہ چلانا ماہرین فن ہی کا کام ہے۔ ہر شخص کے بس کی بات نہیں۔
تمام اصطلاحات دیکھئیے