اصطلاحات حدیث
صحیح حدیث کی اقسام و درجات (کتب حدیث میں پائے جانے کے اعتبار سے):
متفق علیہ:
وہ حدیث جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں پائی جائے
”
متفق علیہ
“
کہلاتی ہے اور صحت کے سب سے اعلیٰ درجہ پر ہوتی ہے۔
تمام اصطلاحات دیکھئیے