اصطلاحات حدیث
مقبول حدیث کی اقسام و درجات (شرائط قبولیت کے اعتبار سے):
حسن لغیرہ:
وہ حدیث جس کی متعدد سندیں ہوں ہر سند میں معمولی ضعف ہو مگر متعدد سندوں سے اس ضعف کی تلافی ہو جائے تو وہ
”
حسن لغیرہ
“
کے درجہ کو پہنچ جاتی ہے۔
تمام اصطلاحات دیکھئیے