تخریج الحدیث سنن ترمذی حدیث نمبر 920 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيأخر طواف الزيارة إلى الليل
«صحیح البخاری/الحج 130 (تعلیقا فی الترجمة) ، سنن ابی داود/ المناسک 83 (2000) ، سنن ابن ماجہ/المناسک 77 (3059) ، ( تحفة الأشراف : 6452 و 17594) ، مسند احمد (1/288) (ضعیف شاذ) (ابو الزبیر مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، نیز ابوالزبیر کا دونوں صحابہ سے سماع نہیں ہے، اور یہ حدیث اس صحیح حدیث کے خلاف ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے دن میں طواف زیارت فرمایا تھا، اس لیے شاذ ہے) ۔»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(920) إسناده ضعيف / د 2000، جه 3059
   سنن أبي داودأخر طواف يوم النحر إلى الليل
« صحیح البخاری/ الحج 129 (قبیل 1732) تعلیقًا، سنن الترمذی/الحج 80 (920)، سنن ابن ماجہ/المناسک 77 (3059)، (تحفة الأشراف: 6452، 17594)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ الحج (4169)، مسند احمد (1/288) (ضعیف) » ابو الزبیر مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے ہے، نیز صحیح احادیث کے مطابق رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف افاضہ دن میں زوال کے بعد کیا تھا، (ملاحظہ ہو: زاد المعاد، وصحیح ابی داود 6؍ 185)
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ ترمذي (920) ابن ماجه (3059)¤ أبو الزبير مدلس ولم أجد تصريح سماعه و تابعه محمد بن طارق ولكنه عن طاووس : مرسل¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 76
   سنن ابن ماجهأخر طواف الزيارة إلى الليل
«حدیث ابن عباس أخرجہ : صحیح البخاری/ الحج 129 ( 1732 تعلیقاً ) ، سنن ابی داود/المناسک 82 ( 2000 ) ، سنن الترمذی/الحج 80 ( 920 ) ، ( تحفة الأشراف : 6452 ، 17594 ) ، حدیث عائشہ تقدم تخریجہ في حدیث ابن عباس ، وحدیث طاوس تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 18845 ، ومصباح الزجاجة : 1062 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 1/288 ) ( شاذ ) » ( اس حدیث کی سند میں ابو الزبیر مدلس راوی ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، ترمذی اور منذری نے اس حدیث کی تحسین کی ہے ، اور ابن القیم نے اس کو وہم کہا ہے ، اور البانی صاحب نے شاذ کا حکم لگایا ہے ، اس لیے کہ صحیح ترین احادیث میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف زیارہ ( افاضہ ) زوال کے بعد کیا تھا ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 4/ 364 - 365 و ضعیف أبی داود : 342 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ سنن أبي داود (2000) ترمذي (920)¤ محمد بن طارق عن طاوس مرسل (تحفة الأشراف 13 / 239) وحديث أبي الزبير مسند لكنه عنعن (انظر الحديث السابق: 92) وعلقه البخاري في صحيحه (قبل: 1732)¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 486