تخریج الحدیث سنن ترمذی حدیث نمبر 3758 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيلا يدخل قلب رجل الإيمان حتى يحبكم لله ولرسوله من آذى عمي فقد آذاني عم الرجل صنو أبيه
«تفرد بہ المؤلف، وانظر ماتقدم عندہ برقم 3607 ( تحفة الأشراف : 11289) (ضعیف) (سند میں یزید بن ابی زیاد ہاشمی کوفی ضعیف شیعی راوی ہے، کبر سنی کی وجہ سے حافظہ میں تغیر آ گیا تھا، اور دوسروں کی تلقین قبول کرنے لگے تھے، لیکن حدیث کا آخری ٹکڑا ’’ عم الرجل صنو أبيه ‘‘ ثابت ہے، جیسا کہ آگے آ رہا ہے 3760، 3761)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(3758) إسناده ضعيف ¤ يزيد بن أبى زياد: ضعيف (تقدم: 114)