تخریج الحدیث سنن ترمذی حدیث نمبر 3754 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيارم فداك أبي وأمي ارم أيها الغلام الحزور
«انظر حدیث رقم 2828 (صحیح) (متن میں ’’ الغلام الحزور ‘‘ کا ذکر منکر ہے، سند میں حسن بن الصباح البزار راوی کے بارے میں ابن حجر کہتے ہیں: صدوق یہم یعنی ثقہ ہیں، اور حدیث بیان کرنے میں وہم کا شکار ہو جاتے ہیں، اور الغلام الحزور کی زیادتی اس کی دلیل ہے)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(3753/2) إسناده ضعيف / تقدم:2829
   جامع الترمذيجمع لي رسول الله أبويه يوم أحد
«انظر حدیث رقم 2830 (صحیح)»