تخریج الحدیث سنن ترمذی حدیث نمبر 3170 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيسمي البيت العتيق لأنه لم يظهر عليه جبار
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 5284) (ضعیف) (سند میں عبد اللہ بن صالح حافظہ کے ضعیف ہیں، اور ان کے مخالف ان سے ثقہ رواة نے اس کو عبد اللہ بن زبیر کا اپنا قول بتایا ہے، دیکھیے اگلی سند)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(3170) إسناده ضعيف ¤ ابن شھاب الزھري عنعن (تقدم:440)