تخریج الحدیث سنن ترمذی حدیث نمبر 2100 کی تخریج
اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کیجئیے۔
   جامع الترمذيأعطاها السدس قال ومن سمع ذلك معك قال محمد بن مسلمة فأعطاها السدس
«سنن ابی داود/ الفرائض 5 (2894) ، سنن ابن ماجہ/الفرائض 4 (2724) ( تحفة الأشراف : 11232) (ضعیف) (سند میں قبیصہ اور مغیرہ و ابوبکر صدیق رضی الله عنہما وغیرہ کے درمیان انقطاع ہے، اور زہری کے تلامذہ کے درمیان اس حدیث کو زہری سے نقل کرنے میں اضطراب ہے، دیکھیے: ضعیف أبي داود رقم: 497، والإروائ: 1680)»
   جامع الترمذيأعطاها السدس
«انظر ماقبلہ (ضعیف)»
   سنن ابن ماجهأعطاها السدس فقال أبو بكر هل معك غيرك فقام محمد بن مسلمة الأنصاري فقال مثل ما قال المغيرة بن شعبة فأنفذه لها أبو بكر
«سنن ابی داود/الفرائض 5 ( 2894 ) ، سنن الترمذی/الفرائض 10 ( 2100 ، 2101 ) ، ( تحفة الأشراف : 11232 ، 11522 ) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الفرائض 8 ( 4 ) مسند احمد ( 4/ 225 ) ( ضعیف ) » ( قبیصہ اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے مابین سند میں انقطاع ہے ، نیز سند میں بھی اختلاف ہے ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 1426 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح