● جامع الترمذي | أي الشراب أطيب قال الحلو البارد «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 19394 و 19414) (صحیح الإسناد مرسل) (زہری تابعی ہے ان کی روایت نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مرسل ہے، اور زہری کی مراسیل کو سب سے خراب مرسل کا درجہ علماء نے دیا ہے، لیکن اس سے پہلے کی حدیث میں زہری نے بسند عروہ ام المومنین عائشہ سے یہ حدیث روایت کی ہے، اس لیے صحیح)» قال الشيخ زبير علي زئي: (1896) إسناده ضعيف ¤ السند مرسل وانظر الحديث السابق : 1895 |