● سنن ابن ماجه | ليبشر المشاءون في الظلم إلى المساجد بنور تام يوم القيامة « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 4676 ، ومصباح الزجاجة : 295 ) ( صحیح ) » ( طرق و شواہد کی وجہ سے یہ ضعیف ہے ، ورنہ ابراہیم الحلبی صدوق ہیں ، لیکن غلطیاں کرتے ہیں ، اور یحییٰ شیرازی مقبول ہیں ، عراقی نے اسے حسن غریب کہا ہے ، نیز حاکم نے اس کی تصحیح کی ہے ، اور ذہبی نے موافقت کی ہے ، ( مستدرک الحاکم 1/ 212 ) ، اور ابن خزیمہ نے بھی تصحیح کی ہے ، نیز ملاحظہ ہو : تراجع الألبانی : رقم : 564 ، وصحیح ابی داود : 570 ) قال الشيخ زبير علي زئي: إسناده حسن |